پھولوں کی لپٹ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - پھولوں کی تیز خوشبو جو دور تک محسوس کی جا سکے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - پھولوں کی تیز خوشبو جو دور تک محسوس کی جا سکے۔